کالعدم تنظیم کے رکن کو8سال قید تمام جائیداد ضبط کرنے کا حکم
لاہور(کورٹ رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم کے رکن سخی زمان کو دھماکہ خیز بارودی مواد برآمد ہونے کے مقدمہ میں آٹھ سال قید کی سزا سناتے ہوئے اس کی تمام جائیداد بحقِ سرکار ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم کے رکن سخی زمان کو دھماکہ خیز بارودی مواد برآمد ہونے کے مقدمہ میں آٹھ سال قید کی سزا سناتے ہوئے اس کی تمام جائیداد بحقِ سرکار ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ جج شاہد سکندر نے ٹرائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنایا۔