جاں بحق اور زخمی ہونے والے بچوں کے نام

جاں بحق اور زخمی ہونے  والے بچوں کے نام

لاہور،کاہنہ (اپنے سٹاف رپورٹر سے ،نمائندہ دنیا )جاں بحق ہونے والے بچوں میں 7 سالہ ماہ نور، 6 سالہ علی، 7 سالہ دعا، 8 سالہ فواد، 8 سالہ سلیمان، 12 سالہ خدیجہ، 9 سالہ عبداللہ، 7 سالہ ایمان فاطمہ، 8 سالہ عروج، 7 سالہ تسبیح، 9 سالہ عبداللہ، 6 سالہ ارحم، 4 سالہ ارزا اور 6 سالہ رمشا شامل ہیں۔زخمی ہونے والے بچوں میں 9 سالہ عفان، 7 سالہ رابعہ، 9 سالہ ابیب، 11 سالہ مرتضیٰ، 11 سالہ فریحہ، 11 سالہ الماس،30سالہ ٹیچر حمیدہ ریحان شامل ہے۔

جاں بحق ہونے والے بچوں میں 7 سالہ ماہ نور، 6 سالہ علی، 7 سالہ دعا، 8 سالہ فواد، 8 سالہ سلیمان، 12 سالہ خدیجہ، 9 سالہ عبداللہ، 7 سالہ ایمان فاطمہ، 8 سالہ عروج، 7 سالہ تسبیح، 9 سالہ عبداللہ، 6 سالہ ارحم، 4 سالہ ارزا اور 6 سالہ رمشا شامل ہیں۔زخمی ہونے والے بچوں میں 9 سالہ عفان، 7 سالہ رابعہ، 9 سالہ ابیب، 11 سالہ مرتضیٰ، 11 سالہ فریحہ، 11 سالہ الماس،30سالہ ٹیچر حمیدہ ریحان شامل ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں