پانی کے حوالہ سے وزیر دفاع کی ڈاکٹر وکٹر گاؤ کے بیان کی تائید

پانی کے حوالہ سے وزیر دفاع کی  ڈاکٹر وکٹر گاؤ کے بیان کی تائید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے نائب صدر سینٹر فار چائنہ اینڈ گلوبلائزیشن ڈاکٹر وکٹر گاؤکا بیان اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا اور کہا یہ بیان پاکستانی مو ٔقف کی حمایت ہے ۔

ڈاکٹر وکٹر گاؤ نے انڈس واٹر ٹریٹی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے اس حصے میں کسی کو بھی پاکستان کے بنیادی مفادات بالخصوص اس کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے چین کے عزم پر شک نہیں ہونا چاہئے ، دریائے سندھ کے آزادانہ بہاؤ پر پاکستانی عوام کے حق کو بھی مسلم سمجھا جانا چاہئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں