باس بھی گرفتار کر لیا گیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور پولیس نے غیرملکی خواتین کے اغوا اور مبینہ زیادتی کے کیس میں نامزد ملزم باس کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر میں نامزد ملزم ’باس‘ سمیت 4 افراد کو رات گئے حراست میں لیا گیا ہے۔
لاہور پولیس نے غیرملکی خواتین کے اغوا اور مبینہ زیادتی کے کیس میں نامزد ملزم باس کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر میں نامزد ملزم ’باس‘ سمیت 4 افراد کو رات گئے حراست میں لیا گیا ہے۔