احمد ارسلان اے آئی جی ڈویلپمنٹ سینٹرل پولیس آفس تعینات
لاہور (کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس میں ایک پولیس افسر کا تبادلہ کر دیا گیا، احمد ارسلان ملک کو اے آئی جی ڈویلپمنٹ سینٹرل پولیس آفس تعینات کر دیا گیا ۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔۔۔
پنجاب پولیس میں ایک پولیس افسر کا تبادلہ کر دیا گیا، احمد ارسلان ملک کو اے آئی جی ڈویلپمنٹ سینٹرل پولیس آفس تعینات کر دیا گیا ۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق احمد ارسلان نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔