امریکا ایران پھر کشیدگی تشویشناک

امریکا ایران پھر کشیدگی تشویشناک

اسلام آباد (اے پی پی)قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپا ؤنے کہا ہے کہ امر یکا ،ایران میں ایک بار پھر کشیدگی اور ایک دوسرے پر حملے نہایت تشویشناک ہیں۔

ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا جنگ کسی بھی صورت مسائل کا حل نہیں ہوسکتی، دونوں فریق امن اور بات چیت کو موقع دیں، ثالث ممالک کو چاہیے دونوں حریفوں کو مذاکرات کی راہ پر لائیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں