بہاولپور :شیر باغ چڑیا گھر میں مورنی نامی شیرنی پر اسرار طور پر ہلاک

بہاولپور :شیر باغ چڑیا گھر میں مورنی نامی شیرنی پر اسرار طور پر ہلاک

بہاولپور(مانیٹرنگ ڈیسک)بہاولپور کے شیر باغ چڑیا گھر میں مورنی نامی شیرنی پر اسرار طور پر ہلاک ہوگئی ۔

چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق شیرنی صحت مند تھی مگر اچانک بے ہوش ہوئی اور ہلاک ہوگئی ۔ماہرین کا کہنا ہے مورنی نامی شیرنی کی اچانک ہلاکت ممکنہ طور پر ہیٹ سٹروک کے باعث حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی ۔ چڑیا گھر ذرائع کے مطابق صبح گیارہ بجے تک شیرنی بالکل صحت مند تھی جس کے بعد اچانک گری اور ہلاک ہوگئی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں