ریاست کی رٹ اداروں کا فرض
اسلام آباد(این این آئی)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز سید نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کی پشت پر پوری قوت کیساتھ کھڑی ہے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ریاست کی رٹ قائم کرنا ریاستی اداروں کا فرض اور حکومتی ذمہ داری ہے ،معصوم شہریوں کو قتل اور سکیورٹی اداروں پر حملہ آور ہونے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments