مومنہ اقبال کیس:ایم پی اے ثاقب چڈھر اور اہلیہ کی عبوری ضمانت میں 28جولائی تک توسیع

مومنہ اقبال کیس:ایم پی اے  ثاقب چڈھر اور اہلیہ کی عبوری  ضمانت میں 28جولائی تک توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر) سیشن کورٹ نے اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے کیس کی سماعت کی۔۔۔

ایڈیشنل اینڈ سیشن جج نصرت علی صدیقی نے لیگی ایم پی اے ثاقب چڈھر اور انکی اہلیہ سمیرا کی عبوری ضمانت میں 28 جولائی  تک توسیع کردی،عدالت نے تفتیش مکمل کرنے کا حکم دے دیا،تفتیشی افسر نے موقف اپنایا کہ ملزمہ سمیرا چدھڑ شامل تفتیش ہوچکی ہیں ،ملزمہ کا موبائل فون فرانزک کے لیے درکار ہے مہلت فراہم کی جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...