بلوچستان میں شہید مزدور رحیم یار خان میں سپرد خاک

بلوچستان میں شہید مزدور رحیم یار خان میں سپرد خاک

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر )بلوچستان کے ضلع وارشک کے علاقہ ماشکیل میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہیدہونے والے مزدوروں کی لاشیں تدفین کیلئے آبائی علاقے منتقل کی گئیں،نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعدانہیں سپردخاک کردیاگیا۔ورثاء کادہشت گردوں کے خلاف کارروائی کامطالبہ۔

بلوچستان کے ضلع وارشک کے علاقہ ماشکیل میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہیدہونے والے مزدوروں کی لاشیں تدفین کیلئے آبائی علاقے منتقل کی گئیں،نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعدانہیں سپردخاک کردیاگیا۔ورثاء کادہشت گردوں کے خلاف کارروائی کامطالبہ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...