غیر ملکی خواتین زیادتی کیس:چاروں ملزموں کا مزید4روزہ جسمانی ریمانڈ
لاہور (کورٹ رپورٹر )غیر ملکی خواتین کے اغوا اور ان کے ساتھ زیادتی کے مقدمے میں عدالت نے رضا ڈار سمیت چاروں ملزموں کو مزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور ان کے ساتھ زیادتی کے مقدمے میں عدالت نے رضا ڈار سمیت چاروں ملزموں کو مزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments