آڈیو لیک کیس ،علی امین گنڈا پور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

 آڈیو لیک کیس ،علی امین گنڈا پور کی  حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصرمن اللہ بلوچ کی عدالت نے آڈیو لیک کیس میں سابق وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 21ستمبر تک ملتوی کردی۔

گذشتہ روز سماعت پرعلی امین گنڈا پور عدالت پیش نہ ہوئے اور انکی جانب سے سکیورٹی وجوہات پرحاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی جسے عدالت نے منظور کرلیا ۔ گنڈا پور کیخلاف تھانہ گولڑہ میں مقدمہ درج ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...