آزاد کشمیر میں دوتہائی اکثریت کی امید
اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو دوتہائی اکثریت ملنے کی امید ہے۔۔۔
مانسہرہ، مظفرآباد، میرپور ایکسپریس وے منصوبہ کو جلد حتمی شکل دی جائے گی، مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والوں کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب کو شامل ہونے پر قیادت اور پارٹی کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، آپ کا پیار ومحبت ہمارا اعزاز ہے ،آپ کو مایوس نہیں کریں گے ،انتخابات کے بعد بھی آپ کے ساتھ رہیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments