دو روزہ دورے پر شنگھائی پہنچ گئیں

 دو روزہ دورے پر شنگھائی پہنچ گئیں

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ دو روزہ اہم دورے پر چین کے شہر شنگھائی پہنچ گئیں۔

ترجمان وزارت آئی ٹی کے مطابق پاکستان نے ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس آرگنائزیشن میں بانی رکن کی حیثیت سے باضابطہ شمولیت اختیار کر لی ہے ۔ وفاقی وزیر شنگھائی میں منعقد ہونے والی ـ’’ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کانفرنس‘‘ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...