کراچی :کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

کراچی :کانگو وائرس کا ایک  اور کیس سامنے آگیا

کراچی(آئی این پی)کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان میں لیبارٹری ٹیسٹ کے بعد وائرس کی تصدیق ہوئی۔۔۔

 جس کے بعد مریض کو مزید علاج کے لیے سندھ انفیکشن ڈیزیز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔حکام کے مطابق مریض کو تیز بخار اور ناک سے خون آنے کی علامات کے باعث ہسپتال لایا گیا، جبکہ ابتدائی طبی معائنہ میں پلیٹ لیٹس اورہیموگلوبن کی سطح میں شدید کمی اورجگر کے انزائمز معمول سے زیادہ پائے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...