عمران خان کیخلاف شہبازشریف کے ہتک عزت دعویٰ کی سماعت 5ستمبر کو دلائل طلب

عمران خان کیخلاف شہبازشریف  کے ہتک عزت دعویٰ کی سماعت  5ستمبر کو دلائل طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف وزیراعظم شہباز شریف کے ہتک عزت دعویٰ کی سماعت ہوئی۔

ایڈیشنل سیشن جج یلماز غنی نے وکیل کی بانی سے جیل میں ملاقات کی درخواست پر5 ستمبر کو دلائل طلب کرلئے، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ عمران خان نے پانامہ لیکس کے معاملے پر رشوت آفر کرنے کا جھوٹا الزام عائد کیا ، عدالت دس ارب روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے ،بانی کے وکیل نے کہا کہ قانونی مشاورت کے لئے عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...