تین سیکشن افسر تبدیل، قدرت علی موسمیاتی تبدیلی، عمر فاروق وزارت پٹرولیم تعینات
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے متعدد افسران کے تبادلے وتعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے۔
احکامات کے مطابق آفس مینجمنٹ سروس گروپ گریڈ 18 کے افسر و سیکشن افسر وزارت مذہبی امور کو تبدیل کرکے سیکشن افسر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، سیکشن افسر وزارت توانائی قدرت علی کو تبدیل کرکے وزارت موسمیاتی تبدیلی اورسیکشن افسر وزارت تجارت عمرفاروق کوتبدیل کرکے وزارت پٹرولیم تعینات کیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments