پنجگور میں سکیورٹی فورسز نے نصب آئی ای ڈی کو ناکارہ بنادیا

پنجگور میں سکیورٹی فورسز نے  نصب آئی ای ڈی کو ناکارہ بنادیا

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر) پنجگور کے علاقے میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کی غرض سے لگائی گئی آئی ای ڈی کو ناکارہ بنادیا۔

 ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سکیورٹی فورسز نے پنجگور میں بگٹی چوک کے قریب نامعلوم دہشتگردوں کی جانب سے تخریب کاری کے لئے نصب کی گئی آئی ای ڈی کو ناکارہ بنادیا علاقے میں سرچ اور کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...