متنازعہ ٹویٹس کیس:ایمان مزاری ہادی کی سزا معطلی پر جلد سماعت کے لئے متفرق درخواستیں دائر

  متنازعہ ٹویٹس کیس:ایمان مزاری  ہادی کی سزا معطلی پر جلد سماعت  کے لئے متفرق درخواستیں دائر

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)متنازعہ ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستوں کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواستیں دائرکردی گئیں۔

 دائر درخواستوں میں موقف اختیار کیاگیاکہ 24جولائی کو درخواستیں سماعت کے لیے مقرر تھیں، پراسیکیوشن نے درخواستیں قابل سماعت ہونے پر اعتراض اٹھایا تھا جس کی درخواست مسترد ہو چکی ہے ، استدعا ہے کہ 27 جولائی سے شروع ہونے والے ہفتے میں درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کی جائیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...