عمران خان کے ساتھ آج ملاقات کا دن
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کے ساتھ آج ملاقات کا دن ہے، سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں پر مشتمل فہرست جیل حکام کو بھجوادی ہے۔
فہرست میں ملک تنزیل ،شاہد مغل ،راجہ بابر ،ملک غلام مجتبیٰ،جہانزیب خان اور رابیہ اقبال خان کے نام شامل ہیں، فہرست میں شامل رہنما بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آئیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments