اٹارنی جنرل کے گھر چھا پہ کے ایشوپر ایس پی کینٹ اختر نواز عہد ے سے فارغ

اٹارنی جنرل کے گھر چھا پہ کے ایشوپر ایس  پی کینٹ اختر نواز عہد ے سے فارغ

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ سرور روڈ پولیس کے اٹارنی جنرل کے گھر چھاپے کے معاملہ پر ایس پی کینٹ اختر نواز کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب عبدالکریم نے ایس پی کینٹ اختر نواز کو فوری عہدے کا چارج چھوڑنے کا حکم دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس پی کینٹ اختر نواز کو ناقص سپرویژن پر عہدے سے ہٹایا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...