جسٹس شاہد کریم 19اگست کو ریٹائرڈہوجائینگے

جسٹس شاہد کریم 19اگست  کو ریٹائرڈہوجائینگے

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم 62 سال عمر کی مقررہ حد پوری ہونے پر 19اگست کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے، وہ 7نومبر 2014 کو لاہور ہائیکورٹ میں جج تعینات ہوئے اور سنیارٹی لسٹ میں چھٹے نمبر پر ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم 62 سال عمر کی مقررہ حد پوری ہونے پر 19اگست کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے، وہ 7نومبر 2014 کو لاہور ہائیکورٹ میں جج تعینات ہوئے اور سنیارٹی لسٹ میں چھٹے نمبر پر ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...