ایل اے 29 مظفر آباد سکول میں بیلٹ باکس سے جعلی ووٹ برآمد

ایل اے 29 مظفر آباد سکول میں  بیلٹ باکس سے جعلی ووٹ برآمد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حلقہ ایل اے 29 مظفر آباد کے سکول میں بیلٹ باکس سے جعلی ووٹ برآمد ہوئے ہیں۔

پریذائیڈنگ افسر منظور کیانی کے مطابق ایل اے 29 مظفر آباد کے گورنمنٹ گرلز سیکنڈری سکول میں بیلٹ باکس سے جعلی ووٹ برآمد ہوئے ، 49 ووٹوں پر ایک جماعت کی جعلی مہر والے ووٹ باکس سے نکلے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...