وفاقی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات ختم،آج سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز
اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد کے وفاقی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات ختم ہو گئیں، آج سے سکولز ،کالجز میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو گا ۔
تمام سرکاری سکولز اور کالجز میں 25 مئی سے 31 جولائی تک گرمیوں کی چھٹیاں رہیں، 31 جولائی کو گرمیوں کی تعطیلات کا باقاعدہ اختتام ہو گیا ہے جس کے بعد تعلیمی ادارے آج صبح کھولنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments