الیکشن کمیشن کا انتخابی قانون 2017 میں ایک نئی شق شامل کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا انتخابی قانون 2017  میں ایک نئی شق شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے پی پی)الیکشن کمیشن نے انتخابی قانون 2017 میں ایک نئی شق شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جس کے مطابق ارکان پارلیمنٹ اورصوبائی اسمبلیوں کے اثاثہ جات کے گوشواروں میں کوئی ابہام ہونے کی صورت میں ارکان،فرد،محکمہ تنظیم یا مالیاتی ادارے سے مزید وضاحت طلب کی جاسکے گی۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق یہ نئی مجوزہ شق انتخابی قانون 2017 کی شق 137 میں ترمیم کرتے ہوئے شامل کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...