اسحاق ڈار کی داتا دربار پر حاضری
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈاراورعلی مصطفی ڈار نے داتا دربار پر حاضری دی۔ اسحاق ڈار اور علی ڈار نے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور ملکی ترقی و سلامتی کیلئے دعا کی۔
ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈاراورعلی مصطفی ڈار نے داتا دربار پر حاضری دی۔ اسحاق ڈار اور علی ڈار نے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور ملکی ترقی و سلامتی کیلئے دعا کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments