وزیر مذہبی امور آج آ ئندہ حج انتظامات سے متعلق اہم اعلانات کرینگے

وزیر مذہبی امور آج آ ئندہ حج انتظامات سے متعلق اہم اعلانات کرینگے

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )وزیر مذہبی امور سردار یوسف آج بروز پیر دن 11 بجے کمیٹی روم، فرسٹ فلور، کوہسار بلاک میں پریس کانفرنس کے ذریعے حج 2027انتظامات سے متعلق اہم اعلانات کریں گے ۔

وزیر مذہبی امور سردار یوسف آج بروز پیر دن 11 بجے کمیٹی روم، فرسٹ فلور، کوہسار بلاک میں پریس کانفرنس کے ذریعے حج 2027انتظامات سے متعلق اہم اعلانات کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...