پختونخوا اسمبلی :عمران کی صحت پر بحث، کورم کی نشاندہی پر اجلاس ملتوی

 پختونخوا اسمبلی :عمران کی صحت پر  بحث، کورم کی نشاندہی پر اجلاس ملتوی

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی میں عمران خان کی صحت کے معاملے پر تفصیلی بحث کے لئے معمول کا ایجنڈا معطل کردیا گیا۔۔۔

 تاہم اپوزیشن کی جانب سے کورم کی نشاندہی کے باعث حکومتی ارکان کی تقاریر ادھوری رہ گئیں اور ایوان کی کارروائی 17 اگست تک  ملتوی کردی گئی۔ قبل ازیں اسمبلی اجلاس میں حالیہ میٹرک امتحانات کے نتائج پر ارکان نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے تعلیمی نظام اور معیارِ تعلیم پر سوالات اٹھا ئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...