عمران خان کیساتھ ملاقات کی تردید،اکتوبر 2025کے بعد ملنے نہیں دیا گیا،بیرسٹرگوہر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ملاقات کی خبروں کی تردید کردی۔
انہوں نے ملاقات کی اجازت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اکتوبر 2025کے بعد سے بانی سے ملنے نہیں دیا گیا ،مزید کہا کہ بارہا درخواست کے باوجود ان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، انہوں نے مطالبہ کیا کہ وکلا اور گھر والوں کی بھی خان صاحب سے ملاقات کروائی جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments