اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے چھ سنگل، دو ڈویژن بنچ دستیاب ہونگے
اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے چھ سنگل دو ڈویژن بینچ دستیاب ہونگے۔
چیف جسٹس کی منظوری سے رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری روسٹر کے مطابق پہلا ڈویژن بینچ جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس عمیر مجید ملک جبکہ دوسرا ڈویژن بینچ جسٹس محمد آصف اور جسٹس شاہ رخ ارجمند پر مشتمل ہوگا، روسٹر کے مطابق چیف جسٹس سرفراز ڈوگر ، جسٹس خادم حسین سومرو،جسٹس محمد آصف،جسٹس ایاز شوکت ، عمیر مجید ملک اور جسٹس شاہ رخ ارجمند کے سنگل بینچ بھی ہوں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments