لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم 19 اگست کو ریٹائر ہو جائینگے

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم 19 اگست کو ریٹائر ہو جائینگے

لاہور (آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم 19 اگست کو ریٹائر ہو جائیں گے ،جسٹس شاہد کریم 7 نومبر 2014 کو لاہور ہائیکورٹ کے جج تعینات ہوئے تھے۔

سنیارٹی لسٹ میں وہ چھٹے نمبر پر ہیں،جسٹس شاہد کریم نے گزشتہ ہفتے سموگ تدارک اور ماحولیاتی آلودگی کیس کا تاریخی فیصلہ سنایا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...