احتساب عدالت سکھر میں پیش

 احتساب عدالت سکھر میں پیش

سکھر (اے پی پی) قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے چیف وہپ میر اعجاز حسین جکھرانی دو ریفرنسز میں احتساب عدالت سکھر میں پیش ہوئے ، ان کے ساتھ نامزد دیگر 13 ملزم بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وکلا کے مختصر دلائل کے بعد احتساب عدالت نے ایک ریفرنس کی سماعت 22 ستمبر اور دوسرے کی 12 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے چیف وہپ میر اعجاز حسین جکھرانی دو ریفرنسز میں احتساب عدالت سکھر میں پیش ہوئے ، ان کے ساتھ نامزد دیگر 13 ملزم بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وکلا کے مختصر دلائل کے بعد احتساب عدالت نے ایک ریفرنس کی سماعت 22 ستمبر اور دوسرے کی 12 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...