رشبھ پنت کا ٹیسٹ کرکٹ میں 100 چھکے لگانے کا ریکارڈ

رشبھ پنت کا ٹیسٹ کرکٹ میں  100 چھکے لگانے کا ریکارڈ

گال(سپورٹس ڈیسک)بھارت کے وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے 100 چھکے مکمل کرلیے۔

رشبھ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے بھارتی اور مجموعی طور پر دنیا کے چوتھے کرکٹر بن گئے ہیں۔پنت نے سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ میں اپنی جارحانہ 66 رنز کی اننگز کے دوران یہ سنگ میل عبور کیا۔وہ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 100 چھکے لگانے والے بلے باز بھی بن گئے ۔ اس سے قبل انگلینڈ کے بین سٹوکس نے 130 اننگز میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...