9 مئی :پی ٹی آئی رہنما حافظ فرحت عباس سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

9 مئی :پی ٹی آئی رہنما  حافظ فرحت عباس سمیت دیگر  کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے جناح ہاؤس سمیت جلاؤ گھیراؤ کے چار مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما حافظ فرحت ، علی امتیاز وڑائچ اور دیگر ملزموں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔۔۔

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے جناح ہاؤس سمیت جلاؤ گھیراؤ کے چار مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما حافظ فرحت ، علی امتیاز وڑائچ اور دیگر ملزموں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے ملزموں کی ضمانتیں 5 ستمبر تک منظور کرتے ہوئے مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیاہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...