خدمات کے شعبے کی برآمدات میں18.81فیصداضافہ

خدمات کے شعبے کی برآمدات میں18.81فیصداضافہ

اسلام آباد(اے پی پی)مالی سال 2025-26 کے دوران خدمات کے شعبے کی برآمدات 18.81 فیصد اضافے سے 10.035 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں ۔

 زیر جائزہ عرصے کے دوران خدمات کے شعبے کی درآمدات میں 5.67 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی 2025 تا جون 2026 خدمات کی برآمدات 10.035 ارب ڈالر رہیں جبکہ مالی سال 2025کی اسی مدت میں خدمات کے شعبے کی برآمدات 8.446 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...