سینیٹر مشتاق کی درخواست ضمانت پرفریقین کو دلائل دینے کی ہدایت
اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج محمد عدنان نے احتجاج کیس میں گرفتار ملزموں کی شناخت پریڈ کیلئے 2روز کی مہلت دیتے ہوئے۔۔۔
سینیٹر مشتاق احمد کی ضمانت کی درخواست پر دلائل طلب کرلیے ،گزشتہ روز سماعت کے دوران عدالت کو بتایاگیاکہ شناخت پریڈ کے لیے بھیجے گئے 88 ملزموں کی شناخت پریڈ مکمل نہیں ہوسکی،عدالت نے پولیس کی درخواست منظور کرکے دو روز میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔پولیس کی جانب سے ملزموں کیخلاف تھانہ شالیمار میں مقدمہ درج ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments