عمران اشرف کی موت کی جعلی اے آئی ویڈیو ، اداکار کی تردید

عمران اشرف کی موت کی جعلی  اے آئی ویڈیو ، اداکار کی تردید

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکار اور میزبان عمران اشرف نے اپنی موت سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی جعلی خبر کی تردید کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی خیریت سے آگاہ کر دیا۔

سوشل میڈیا پر ایک اے آئی سے تیار کردہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی، جس میں عمران اشرف کے انتقال کی خبر نشر کی گئی۔ عمران اشرف نے انسٹا گرام پر اپنی پوسٹ میں مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ الحمدللّٰہ! میں بالکل ٹھیک ہوں، یہ جعلی خبر ہے ، آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...