اداکارہ میرا نے ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو وائرل
لاہور (این این آئی)لاہور میں اداکارہ میرا کی جانب سے ملازمہ کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ سامنے آگیا جبکہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی۔
سامنے آنے والی ویڈیو میں مبینہ طور پر اداکارہ میرا کو ملازمہ کے ساتھ تلخ کلامی کے دوران اسے دھکے دیتے اور تھپڑ مارتے دیکھا جا سکتا ہے ۔واقعے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد معاملہ توجہ کا مرکز بن گیا ہے جبکہ اس حوالے سے اداکارہ میرا کا مؤقف تاحال سامنے نہیں آیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments