حکیم شہزادکی رجسٹریشن منسوخی سے متعلق طب کونسل کافیصلہ معطل،جواب طلب
اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف نے معروف حکیم شہزاد کی رجسٹریشن منسوخی سے متعلق طب کونسل کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے طب کونسل کو جواب کیلئے نوٹس جاری کردیا۔۔۔
دوران سماعت وکیل شیر افضل مروت نے موقف اختیار کیا کہ طب کونسل نے حکیم شہزاد کی بطور طبیب رجسٹریشن بغیر سنے منسوخی کا حکم دے دیا،استدعا ہے کہ حکیم شہزاد کی رجسٹریشن منسوخی کا اقدام کالعدم قرار دیاجائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments