جہاں صوبوں کی ضرورت وہاں ریفرنڈم

 جہاں صوبوں کی ضرورت وہاں ریفرنڈم

اسلام آباد(این این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی فاروق ستار نے کہا ہے کہ قیام پاکستان کے بعد سے ملک میں ایک اسٹیٹس کو اور جمود ہے۔

 بڑے صوبوں سے پاکستان کو ترقی اور استحکام نہیں مل سکتا،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہاکہ ایسے علاقے جہاں صوبوں کی ضرورت ہے وہاں ریفرنڈم کرا دیں، آرٹیکل 239 میں بھی دو تہائی اکثریت سے ترمیم ہوسکتی ہے ، آرٹیکل 239 میں تبدیلی کے لیے دو تہائی ووٹ ممکن ہے ، چار صوبوں کی اجارہ داری سے اب پاکستان نہیں چلے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...