بھارت کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ توسیع
لاہور(سٹاف رپورٹر سے )بھارت کیلئے پاکستان کی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع، پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی نے نوٹم جاری کر دیا۔
بھارتی رجسٹرڈ ائیر لائنز کے تمام سول اور ملٹری جہازوں پر 24 ستمبر تک پابندی برقرار رکھی گئی ہے ۔بھارتی رجسٹرڈ کوئی بھی جہاز چاہے لیز پر ہی کیوں نہ لیا گیا ہو پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کرسکتا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments