بیرسٹر سیف کی اڈیالہ جیل میں عمران سے ملاقات،مختلف امورپرتبادلہ خیال
پشاور (نیوزایجنسیاں ، مانیٹرنگ ڈیسک) بیرسٹر محمد علی سیف نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ہے ۔
ذرائع کے مطابق بیرسٹر سیف کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات گزشتہ رات اڈیالہ جیل میں ہوئی۔ ملاقات میں بیرسٹر سیف نے پی ٹی آئی اور دیگر امور سے متعلق بریفنگ دی جبکہ ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گفتگو بھی ہوئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments