بسنت 2027:ایس او پیز پر کام شروع جگہ جگہ ڈور کی تیاری پر پابندی کا امکان
لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )پنجاب حکومت نے بسنت 2027 کے ایس او پیز کی تیاری پر کام شروع کر دیا جگہ جگہ ڈور کی تیاری پر پابندی کا امکان ۔
ذرائع کے مطابق ڈور کی تیاری کے لیے ایس او پیز پر عمل کرنا لازمی ہو گا ،بسنت کے لیے ڈور صرف حکومت کے تعین کردہ مقام پر تیار کی جا سکے گی ، حکومت کا جلو میں ڈور کی تیاری کے لیے جگہ مختص کرنے کا فیصلہ، جہاں مختص کردہ مقامات پر ہی ڈور کی تیاری ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments