پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبے ، این ایچ اے نے قانونی ماہرین کا اجلاس کل طلب کرلیا

 پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبے ، این ایچ اے نے قانونی ماہرین کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام (نیوز رپورٹر ) این ایچ اے نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں کیلئے کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کی منظوری دی ہے اس سلسلہ میں این ایچ اے نے 21 اگست کو اجلاس طلب کرلیا ہے تاکہ دلچسپی رکھنے والے قانونی ماہرین کو آگاہی دی جا سکے ۔

قانونی ماہرین کسی بھی بار کونسل کے رجسٹرڈ رکن ہوں اور ایف بی آر کی ایکٹو ٹیکس گزار فہرست میں شامل ہوں جبکہ دیگر اہلیت کے معیارات بھی مقرر کیے  گئے ہیں۔ این ایچ اے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں کے معاہدوں، منصوبوں کی تکمیل، انتظام و نگرانی، بجٹ ، سمیت دیگر معاملات پر بین الاقوامی و ملکی قانونی مشاورت حاصل کرے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...