کشمیر بھارت کا حصہ ہے نہ ہو گا

کشمیر بھارت کا حصہ ہے نہ ہو گا

اسلام آباد (اے پی پی) حریت رہنمایاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر بھارت کا حصہ ہے نہ کبھی ہو گا، کشمیر کی متنازعہ حیثیت یکطرفہ دعوئوں سے تبدیل نہیں کی جا سکتی۔

 انہوں نے بھارت میں امریکی سفیر کے متنازعہ بیان پرردِعمل میں کہا کہ امریکی سفیر نے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کو نظرانداز کرنے کی کوشش کی،سیاسی بیانات تاریخ اور بین الاقوامی قانون تبدیل نہیں کر سکتے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...