حکومت کا غیر قانونی کال سنٹرز کے خلاف ملک گیر گرینڈ آپریشن کا فیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے غیر قانونی کال سنٹرز کے خلاف ملک گیر گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کرلیا،این سی سی آئی اے کے آپریشن گرے کی ناکامی کے بعد نئی مشترکہ ٹاسک فورس تشکیل دے دی گئی۔
وفاقی حکومت نے غیر قانونی کال سنٹرز کے خلاف ملک گیر گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کرلیا،این سی سی آئی اے کے آپریشن گرے کی ناکامی کے بعد نئی مشترکہ ٹاسک فورس تشکیل دے دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments