توہین عدالت کی بھاری قیمت چکانا ہوگی

 توہین عدالت کی بھاری قیمت چکانا ہوگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سابق رہنما اسد عمر نے عمران خان کو ہسپتال سے واپس اڈیالہ جیل منتقل کئے جانے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

شفا ہسپتال کا نام سپریم کورٹ کے آرڈر میں واضح طور پر لکھا ہے ،‘ایکس’ پر اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ گزشتہ رات کی کارروائی سیدھی سیدھی توہین عدالت ہے ،عمران خان کے خوف میں حکومت نے اپنے لیے مشکلات مزید بڑھا لی ہیں، عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال لے جانا پڑے گا، بصورت دیگر حکومت کو اس کی مزید بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...