پاسپورٹ دفاتر کے اوقات کار میں اضافہ ، رات 12 بجے تک کھلے رکھنے کانوٹیفکیشن جاری

پاسپورٹ دفاتر کے اوقات کار  میں اضافہ ، رات 12 بجے تک  کھلے رکھنے کانوٹیفکیشن جاری

لاہور(این این آئی)حکومت نے پاسپورٹ دفاتر کے اوقات کار میں اضافہ کردیا،ملک کے 8 بڑے علاقائی پاسپورٹ دفاتر اب ڈبل شفٹ میں کام کریں گے۔۔۔

 جس کے تحت دفاتر رات 12بجے تک کھلے رہیں گے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق ملک کے 8بڑے علاقائی پاسپورٹ دفاتر میں پیر سے جمعہ دو شفٹوں میں کام ہوگا،پہلی شفٹ صبح 8 بجے سے شام 4بجے تک جبکہ دوسری شفٹ شام 4بجے سے رات 12بجے تک ہوگی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...