پٹرول1روپے 8 پیسے ، ڈیزل 51 پیسے فی لٹرمزید مہنگا

پٹرول1روپے 8 پیسے ، ڈیزل  51 پیسے فی لٹرمزید مہنگا

لاہور(دنیا نیوز)حکومت نے آج 2 ستمبر کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا۔پٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 8 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔۔۔

 جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 343 روپے 87 پیسے فی لٹر مقرر ہوگئی۔اسی طرح ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 51 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 370 روپے 92 پیسے فی لٹر ہوگئی ہے ۔پٹرولیم ڈویژن کی نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...