ایاز صادق کی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات، بیٹے کے انتقال پر تعزیت کی

ایاز صادق کی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات، بیٹے کے انتقال پر تعزیت کی

اسلام آباد(نامہ نگار) سپیکر سردار ایاز صادق نے سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبد الخالق خان اچکزئی کے چیمبر میں جا کر ان سے ملاقات کی اور ان سے جواں سال بیٹے کے انتقال پر دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی، گورنر جعفر خان مندوخیل، رکن قومی اسمبلی حاجی جمال شاہ کاکڑ اور اراکین بلوچستان اسمبلی بھی موجود تھے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...